کلاشنکوف کے موجد میخائل کلاشنکوف نے سنچری مکمل کرلی

ماسکو :دنیا میں دہشت پھیلانے والی دنیا کی خطرناک آٹومیٹک گن کے موجد کی زندگی کی سب سے بڑی خبرنے تہلکہ مچا دیا . روسی میڈیا کے مطابق اس خطرناک خودکارہتھیار سے لاکھوں انسانوں کی جانیں جاچکی ہیں وہاں اس کے موجد ابھی تک زندہ اور صحت مند بھی ہیں ، "مشن پرواز”فخرعالم اورائیرچیف مارشل … کلاشنکوف کے موجد میخائل کلاشنکوف نے سنچری مکمل کرلی پڑھنا جاری رکھیں