ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس, حافظ محمد سعید کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کے تحت اجلاس جاری جس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری علامہ ثاقب اکبر کررہے تھے, اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماء ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا عمران خان نے اعلان کیا, اگر کوئی حکمران ایسی بات … ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس, حافظ محمد سعید کی گرفتاری کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں