مینارپاکستان پر کشمیر کانفرنس کی اجازت دی جائے؟ عدالت میں کس نے دی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں تحریک لبیک کی کشمیر کانفرنس کی اجازت نہ ملنے کیخلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اعتراضی درخواست کو سماعت کے لیے لگانے کی ہدایت کر دی ۔عدالت نے حکم دیا کہ افس ہائی کورٹ چیف جسٹس کی اجازت کے بعد درخواست کو … مینارپاکستان پر کشمیر کانفرنس کی اجازت دی جائے؟ عدالت میں کس نے دی درخواست پڑھنا جاری رکھیں