میر شکیل الرحمان کی 94 سالہ والدہ سخت بیمار،ضمانت کی درخواست جلد سنی جائے،وکیل کی استدعا، سماعت ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہاۃہی.کورٹ میں میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی عدالت نے سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی ، جسٹس عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی فائل ملی ہے , فائل ہڑھنے کے بعد کیس سنیں گے , میر شکیل الرحمان کے … میر شکیل الرحمان کی 94 سالہ والدہ سخت بیمار،ضمانت کی درخواست جلد سنی جائے،وکیل کی استدعا، سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں