میرپور زلزلہ، کتنے زخمی لاہور لائے گئے؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میر پور زلزلے کے زخمیوں میں سے دو بچوں کو علاج کے لئے لاہور منتقل کیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری ٹیمیں میرپور میں زلزلہ متاثرین … میرپور زلزلہ، کتنے زخمی لاہور لائے گئے؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں