میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان پر نیب نے بلا جواز کیس بنایا، میر شکیل پاکستان کے بڑے میڈیا ادارے کے مالک ہیں، اگر انکو جیل میں ڈال دیا گیا تو پھر کون محفوظ رہ سکتا ہے؟ اینکر مریم خان … میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ پڑھنا جاری رکھیں