لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

کراچی :لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے ،اطلاعات کے مطابق لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کردیا، لاپتہ شہری سمیر آفریدی کی والدہ … لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے پڑھنا جاری رکھیں