مشن ان ہاؤس تبدیلی یا کچھ اور،بلاول متحرک

مشن ان ہاؤس تبدیلی یا کچھ اور،بلاول متحرک چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری حلقہ این اے 133 میں پیپلزپارٹی کی بہتر کارکردگی پر لاہور اور پنجاب قیادت کو شاباش دیں گے ،بلاول بھٹو زرداری لاہور میں قیام کے دوران تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے چیئر … مشن ان ہاؤس تبدیلی یا کچھ اور،بلاول متحرک پڑھنا جاری رکھیں