میانمار کے مذہبی مقام پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر عوام سراپا احتجاج

جنوبی مشرقی ملک میانمار کے مذہبی اور تاریخی مقام پر اٹلی کے جوڑے کی جانب سے غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر اسے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے پر میانمار کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے 23 سالہ جوڑے نے میانمار کے … میانمار کے مذہبی مقام پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر عوام سراپا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں