مزار قائد پر یوم دفاع کے موقع پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔ ایئر وائس مارشل حامد راشد رندھاوا تقریب … مزار قائد پر یوم دفاع کے موقع پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب پڑھنا جاری رکھیں