ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے متعلق اردگان کا بیان اور انکا درد امت، باغی سپیشل رپورٹ

اسرائیل سے تعلقات رکھنے والے ترک صدر رجب طیب اردگان امت کے اتحاد کے داعی کیسے ہو سکتے ہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ملائشیا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کی، وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس میں شرکت کرنی تھی تا ہم وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب … ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے متعلق اردگان کا بیان اور انکا درد امت، باغی سپیشل رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں