حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کا گھیراؤ کرنے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی، حسب استطاعت چندہ دیا جا سکتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریاں کر رہے ہیں، 18 ستمبر کو اس ضمن … حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی پڑھنا جاری رکھیں