بھارتی وزیراعظم مودی کی نقل اتارنے والا مسلمان شہری گرفتار

بھارتی وزیراعظم مودی کی نقل اتارنے والا مسلمان شہری گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی اور بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کی نقل اتارنے پر مسلمان شہری کو گرفتار کر لیا گیا واقعہ بھارت میں پہیش آیا جہاں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاق جبل پور میں ایک مسلمان شہری … بھارتی وزیراعظم مودی کی نقل اتارنے والا مسلمان شہری گرفتار پڑھنا جاری رکھیں