مودی نے بھارتی علاقے کو چین کے سپرد کر دیا، راہول گاندھی مودی پر برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار کو ابھی تک اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی مودی سرکار پر برس رہے ہیں اور مسلسل روزانہ ایک نیا بیان دیتے ہیں … مودی نے بھارتی علاقے کو چین کے سپرد کر دیا، راہول گاندھی مودی پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں