بھارتی یوم جمہوریہ: مودی نے دہلی کو کسانوں سے پاک کرنے کا عندیہ دے دی

بھارتی وزیراعظم نے بھارت کے یوم جمہوریہ 26جنوری کی تیاریوں کے سلسلے میں دارالحکومت نئی دہلی سے کسانوں کا دھرنہ ختم کرانے کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بھارتی وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرسمس کے موقعہ پر 25دسمبر کو کسانوں کے لئے اٹھارہ ہزار کروڑ … بھارتی یوم جمہوریہ: مودی نے دہلی کو کسانوں سے پاک کرنے کا عندیہ دے دی پڑھنا جاری رکھیں