محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور میموری کارڈ متاثرہ خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر برآمد کر لی گئیں،ڈائریکٹر ایف … محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں