محرم میں‌ خیبر پختونخواہ پولیس نے دہشت گردی کا تیسرا بڑا منصوبہ بنایا ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلع مہمند پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے سرحدی علاقے تحصیل بائزئی مٹی درہ میں افغانستان سے لایا گیا بھاری اسلحہ برامد کرلیا پولیس نے موقع پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے شخص کا نام حبیب اللہ … محرم میں‌ خیبر پختونخواہ پولیس نے دہشت گردی کا تیسرا بڑا منصوبہ بنایا ناکام پڑھنا جاری رکھیں