وزیراعظم کی آواز بھارتی ظلم وستم کو للکار رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جبر سے نجات اور کشمیریوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔سات دہائیوں میں مظلوم … وزیراعظم کی آواز بھارتی ظلم وستم کو للکار رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں