وفاقی حکومت نے تیسری مرتبہ توشہ خانہ تحائف کیس میں مہلت مانگ لی

وفاقی حکومت نے تیسری مرتبہ توشہ خانہ تحائف کیس میں مہلت مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کیس کی سماعت ہوئی وفاقی حکومت نے تیسری مرتبہ توشہ خانہ تحائف کی تفصیل کیخلاف دلائل کے لیے مہلت مانگ لی ،وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کو توشہ … وفاقی حکومت نے تیسری مرتبہ توشہ خانہ تحائف کیس میں مہلت مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں