مولانا اب اسلام آباد مارچ کی بجائے کشمیر مارچ کریں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کشمیر سے متعلق لانگ مارچ میں میرے ساتھ ہونگے ،کشمیر پر ساری پارٹیاں ایک ہونے جا رہی ہیں، بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے … مولانا اب اسلام آباد مارچ کی بجائے کشمیر مارچ کریں گے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں