مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کو اگر اسلام آباد کی طرف آنا آتا ہے تو ہمیں روکنا بھی آتا ہے، قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کریں گے تو کینٹینر بھی دیں گے اور پانی بھی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے … مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں