مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے کا سوچ رہے ہیں،مولانا شیرانی کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا خان محمد شیرانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دستور کا خیال رکھا نہ ہی جماعت کا نام دیکھا، مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ کسی کی خواہش پر جمعیت علمائے پاکستان کے نام کو تبدیل کیا ،الیکشن کمیشن نے ہربار خلاف ورزی کی اور جمعیت … مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے کا سوچ رہے ہیں،مولانا شیرانی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں