مولانا کے آزادی مارچ کے مقاصد فواد چودھری نے بتا دیئے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری نے کہا ہے کہ مدارس کے بچوں کواستعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کے بچوں کوجہاد کے نام پرملاؤں نے استعمال کیا، سیاست میں مدارس … مولانا کے آزادی مارچ کے مقاصد فواد چودھری نے بتا دیئے پڑھنا جاری رکھیں