مولانا کے ہر وار کا مقابلہ کریں گے، حکومت نے کیا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہر وار کا مقابلہ عوامی طاقت سے کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان نے بلیک میلنگ ، منافقت سے … مولانا کے ہر وار کا مقابلہ کریں گے، حکومت نے کیا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں