مولانا کو تو اپنوں نے بھی چھوڑ دیا، علی محمد خان نے ایسا کیوں کہا؟

مولانا فضل الرحمان عوام سے معافی مانگیں اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کریں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما، وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا کہ مولانا ملک کو بلیک میل کر رہے ہیں وہ عوام کے پاس جائیں اور معافی مانگیں، مولانا فضل الرحمان عوام سے … مولانا کو تو اپنوں نے بھی چھوڑ دیا، علی محمد خان نے ایسا کیوں کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں