مولانا صاحب چوروں کی آزادی کی بجائے کشمیریوں کی آزادی کے لئے مارچ کریں، فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لئے کریں، چوروں کی آزادی کے لیے نہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا … مولانا صاحب چوروں کی آزادی کی بجائے کشمیریوں کی آزادی کے لئے مارچ کریں، فردوس عاشق پڑھنا جاری رکھیں