مولانا سے ملکر بلاول ڈھونڈیں گے "درمیانی” رستہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم نہ ڈیل کر سکتے ہیں نہ ڈیل مانگتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ڈیل پرلعنت بھیجتی ہے،میں مولانا سےمل رہا ہوں ہم ایک درمیانی راستہ … مولانا سے ملکر بلاول ڈھونڈیں گے "درمیانی” رستہ پڑھنا جاری رکھیں