معروف جرنلسٹ مونا خان کا عورت مارچ کے حوالے سے خوبصورت پیغام

معروف جرنلسٹ مونا خان کا کہنا ہے کہ مجھے اچھا لگتا ہے اپنے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا باغی ٹی وی: خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے 8 مارچ کوعالمی یوم خواتین پرملک بھر میں عورت مارچ منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے … معروف جرنلسٹ مونا خان کا عورت مارچ کے حوالے سے خوبصورت پیغام پڑھنا جاری رکھیں