مودی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا ،قاسم خان سوری

ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں،25 دنوں سے کشمیری اپنے گھروں میں بند ہیں جبکہ کشمیریوں سے آزادی چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ چیئرنگ کراس، یکجہتی کشمیر ریلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے باغی ٹی … مودی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا ،قاسم خان سوری پڑھنا جاری رکھیں