مودی اقتدار کیلئے لوگوں کو جیل میں ڈال رہا ہے، آپ بھی یہی کر رہے ہو، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپنی زندگی پر کتاب لکھ رہا ہوں سیاست چھوڑدوں گا، انصاف نہ ملا تو ملک نہیں بچے گا، خورشید شاہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھر ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا … مودی اقتدار کیلئے لوگوں کو جیل میں ڈال رہا ہے، آپ بھی یہی کر رہے ہو، خورشید شاہ پڑھنا جاری رکھیں