کشمیریوں کے قاتل مودی کو بل گیٹس ایوارڈ نہ دے، رحمان ملک نے مطالبہ کر دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما ،سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس سے بھارتی وزیراعظم مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ … کشمیریوں کے قاتل مودی کو بل گیٹس ایوارڈ نہ دے، رحمان ملک نے مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں