موجودہ صورتحال میں مودی سرکارکے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی واپسی ،مقبوضہ کشمیرسے کرفیواٹھائے بغیر بھارت سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طورخم بارڈر کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ ڈیل ہونے کے بعد میں نے … موجودہ صورتحال میں مودی سرکارکے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں