موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کردیں ؟ ٹک ٹاک پر پابندی کیس ،عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی درخواست میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیئرمین پی ٹی اے کو فریق بنایاگیاہے،درخواست گزار نے کہا کہ پی ٹی اے نے 9 اکتوبر کو قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی اور … موٹروے پر کرائم ہوگیا تو موٹروے ہی بند کردیں ؟ ٹک ٹاک پر پابندی کیس ،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں