موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے ملزمان نے خاتون کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ملزمان ٹریس ہوئے، پولیس نے دو ملزمان کو اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے … موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں