موٹروے زیادتی کیس،عدالت اور ملزم کے مابین کیا ہوا مکالمہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس، ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا گیا، عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا، اے ٹی سی کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی،موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عدالت کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔تفتیشی … موٹروے زیادتی کیس،عدالت اور ملزم کے مابین کیا ہوا مکالمہ؟ پڑھنا جاری رکھیں