موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وے واقعہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے موٹروے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی،عدالت نے درخواست پر سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دی، عدالت نے وزیر اعلی ٰکی طرف سے آئی جی پنجاب کو دیئے گئے شوکاز نوٹس … موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب پڑھنا جاری رکھیں