موٹروے زیادتی کیس، مولانا طارق جمیل کا بیان، سوشل میڈیا پر بحث جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین، تبلیغی جماعت کے جید رہنما مولانا طارق جمیل کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے مولانا طارق جمیل نے موٹر وے واقعے کو بے حد شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی اور کہا کہ میں حکومت سے … موٹروے زیادتی کیس، مولانا طارق جمیل کا بیان، سوشل میڈیا پر بحث جاری پڑھنا جاری رکھیں