موٹروے زیادتی کیس، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش،ملزم کی شناخت کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب سے تحقیقاتی کمیٹی نے ملاقات کی ہے جس میں ٹیم نے وزیراعلیٰ کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی ہے،تحقیقاتی اجلاس میں اہم حکومتی شخصیت نے ملزم کی شناخت کا دعویٰ … موٹروے زیادتی کیس، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش،ملزم کی شناخت کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں