موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ موٹروے واقعے کا کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے خبریں حقائق کے منافی ہیں ،تفتیش مانیٹر کر رہا ہوں اور کسی کامیابی پر سب کو … موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں