موٹروے پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکارآپس میں لڑ پڑے،مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکوڑہ خٹک کے قریب موٹروے پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکارآپس میں لڑ پڑے موٹروے پولیس کی جانب سے محکمہ ایکسائز کے انسپکٹرسمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا،ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس اہلکاروں کی لڑائی گاڑیوں کی چیکنگ کے معاملے پر ہوئی،آپس میں … موٹروے پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکارآپس میں لڑ پڑے،مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں