مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کر دیا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مصلحت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے قوم کو اس کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے … مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں