ہمارے دورمیں پاکستان مغرب کا غلام نہیں تھا ، عمران نے بنادیا ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: ہمارے دور میں پاکستان مغرب کا غلام نہیں تھا ، عمران‌ خان نے پاکستان کو مغرب کا غلام بنا دیا ہے ، ان خیالات کااظہارمولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے جلسے سے رات کو خطاب کرتے ہوئے کیا ،جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان … ہمارے دورمیں پاکستان مغرب کا غلام نہیں تھا ، عمران نے بنادیا ، مولانا فضل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں