کرونا وائرس کے نقصانات اپنی جگہ مگرسوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانے سے معاملہ پچیدہ ہوسکتا ہے، مبشرلقمان

لاہور:کرونا وائرس کے نقصانات اپنی جگہ مگرسوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانے سے معاملہ پچیدہ ہوسکتا ہے،باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان کے معروف صحافی اور اینکرمبشرلقمان نے خبردار کیا ہےکہ دنیا بھر میں جہاں کرونا وائرس سے چین اوراب تو چین کےباہر بھی ہلاکتوں کی خبریں گردش کررہی ہیں ان کی سنگینی اپنی جگہ مگرجھوٹی اورغلط … کرونا وائرس کے نقصانات اپنی جگہ مگرسوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانے سے معاملہ پچیدہ ہوسکتا ہے، مبشرلقمان پڑھنا جاری رکھیں