رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کرنے کی تجویز، مفتی منیب الرحمن نے ایسا کیا کہا کہ شوکت یوسف زئی کو چپ لگ گئی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز پر کہا ہے کہ حکومت ہی ان کے ہاتھوں میں دے دینی چاہیے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ شوکت یوسفزئی کی جانب سے بیان … رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کرنے کی تجویز، مفتی منیب الرحمن نے ایسا کیا کہا کہ شوکت یوسف زئی کو چپ لگ گئی پڑھنا جاری رکھیں