مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ سے متعلق سماعت کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے اسموگ کے کنٹرول کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی،جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اگر ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر عمل نہیں ہوتا توعدالت کو آگاہ کریں،کچھ کام عین وقت پر کرنے … مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں