قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ وفات پا گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ لاہور میں وفات پا گئی ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان محمد يوسف کي والدہ پانچ ہفتوں سے مقامي ہسپتال ميں شدید علالت کي وجہ سے داخل تھیں، محمد يوسف کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ بیماری کے دوران آئی … قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ وفات پا گئیں پڑھنا جاری رکھیں