مجھے نوٹس بھیجیں، منہ پر ان کے کرتوت بتاؤں گا، سعید غنی کا چیئرمین نیب کو چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ نیب پی ٹی آئی کے لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کرے گا، سعید غنی کا کہنا تھا کہ چیلنج کرتاہوں مجھے نوٹس بھیجیں،ان کےمنہ پران کے کرتوت بتاؤں گا نیب کی پریس ریلیزسے تاثرملا کہ میں توہین … مجھے نوٹس بھیجیں، منہ پر ان کے کرتوت بتاؤں گا، سعید غنی کا چیئرمین نیب کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں