مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں سی سی پی او کی لاہورہائیکورٹ طلبی پر سی سی پی او عدالت میں پیش ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت میں موٹروے زیادتی کیس پر جاری نوٹیفکیشن پیش کردیا گیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان … مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت پڑھنا جاری رکھیں