ملک بھر میں کرفیو، تبلیغی جماعتوں کی تشکیل جاری، کیا تبلیغی جماعت مسجدیں بند کروانا چاہتی ہے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، مارکیٹ، سینماز، مدارس ،دفاتر سمیت سب کچھ بند کر دیا گیا ہے لیکن تبلیغی جماعت والوں کا گشت اور ان کا نظم ملک بھر مین جاری ہے، آج اسلام … ملک بھر میں کرفیو، تبلیغی جماعتوں کی تشکیل جاری، کیا تبلیغی جماعت مسجدیں بند کروانا چاہتی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں