یوم عاشور،ملک بھر سے جلوس برآمد، سیکورٹی سخت، موبائل سروس بند

ملک بھر میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج دس محرم کو ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں،کراچی میں دس محرم کا مرکزی جلوس بارہ بجے نشترپارک سے برآمد ہوگا،جلوس کی سیکیورٹی کے … یوم عاشور،ملک بھر سے جلوس برآمد، سیکورٹی سخت، موبائل سروس بند پڑھنا جاری رکھیں